چین

کیا ایشیا میں نئی جنگ ہوگی؟

16.06.2020

ایشیا کےقلب میں ایک بڑا فوجی تنازعہ جنم لے رہا ہے۔اس سےیا تو کچھ بھی نہیں ہوگا، یاپھر یہ چار ممالک کو متاثر کرے گا۔ اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ ملوث ممالک کے خلاف کاروائیاں کتنی جائز ہیں اوریہ کہ دوسرے ممالک کی خطےمیں امن کےلیے کیا کاوشیں ہیں۔