پیوٹن-اردگان معاہدہ: روس اورشام شمال مشرقی شام میں فوجی دستے تعینات کریں گے۔ 23. October 2019 - 10:02 روسی فوجی پولیس اور شام کے اہلکار شمال مشرقی شام میں تعینات کئے جائیں گےجبکہ ترکی کا آپریشن "بہار امن" محدود ایریا تک جاری رہے گا.شام ، ترکی ، روس ، کردستان