روس اور پاکستان چار دہائیوں کے پرانے تجارتی تنازعہ کو حل کرنے پر رضامند ہوگئے۔ تنازعہ کے حل کے بعد روس پاکستان میں 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔
روس کی زمینی فوج کے کمانڈر انچیف نے دو جولائی کو پاکستانی فوج کے ہیڈ کوارٹر جی ایچ کیو میں پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات کی۔ روسی کی زمینی فوج کے سربراہ اولگ سالیکو نے پاکستان فوج کے چیف آف آرمی